Aaj TV English News - News

عوام کیلئے بُری خبر: بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اسلام آباد:مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے بری خبر ہے کہ بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپریل کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی  صارفین کو جون کے مہینے کے بلوں میں اضافی ادائیگی کرنا ہو گی ، اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

نیپرا نے سینٹرل پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر درخواست پر 31 مئی کو سماعت اور فیصلہ محفوظ کیا تھا۔