Aaj TV English News - News

تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان نے کلین سوئپ مکمل کرلیا
ملتان :پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 53رنز سے شکست دے کر 3میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔

پاکستان کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 38 ویں اوور میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،عقیل حسین 60 رنز  بناکر نمایاں رہے اور یوں گرین شرٹس نے میچ 53 رنز  سے جیت کر سیریز اپنے نام کرلی۔

ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان نے مقررہ 48 اوورز میں 9 وکٹوں پر269رنز بنائے، آل راؤنڈر شاداب خان 86 اور امام الحق 62 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پاکستان کی اننگز

پاکستان کی اننگز کا آغاز اچھا رہا اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کے درمیان 85 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی لیکن پھر فخر 35 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

پاکستان کو دوسرا نقصان کپتان بابر کی صورت میں اٹھانا پڑا وہ صرف ایک رن بناکر پویلین لوٹےجبکہ  امام بھی 62 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوگئے۔

اس کے علاوہ محمد حارث صفر ،محمد رضوان 11 اور خوشدل شاہ 34 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

ایسے میں آل راؤنڈر زشاداب خان نےشاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور نصف سنچری بنائی لیکن وہ بھی اختتامی اوورز میں 86 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے  کپتان نکولس پورن نے48رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ویسٹ انڈیز کی اننگز

پاکستان کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کا آغاز اچھا نہ رہا اور یکے بعد دیگر وکٹیں گرتی گئیں۔

عقیل حسین اور کیاسی کاٹی  کے علاوہ کوئی بھی  بیٹر پاکستانی بولرز کا جم کر مقابلہ نہ کرسکا۔

عقیل حسین 60 اور کیاسی کاٹی  نے 33 رنز کی اننگز کھیلی لیکن وہ بھی اپنی  ٹیم کو جتوا نہ سکے ، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 38 ویں اوور میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور یوں پاکستان نے  تیسرے ون ڈے میں 53 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔

پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ حسن علی اور محمد نواز نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

شاداب خان کو آل راؤنڈ کار کردگی دکھانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ سیریز میں مجموعی طور پر 199 رنز بنانے پر امام الحق پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ لے اُڑے۔