Aaj TV English News - News

امپورٹڈ حکومت نے قبائلی اضلاع کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں رکھا: عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہناہے کہ امپورٹڈ حکومت نے قبائلی اضلاع کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں رکھا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری حکومت نے قبائلی اضلاع کی خصوصی ضروریات کے پیش نظر بجٹ میں 3 گنا اضافہ کیا تھا لیکن موجودہ محض 110 ارب کا بجٹ رکھا۔

قبائلی اضلاع کی خصوصی ضروریات کےپیشِ نظرمیری حکومت نے3گنااضافےکیساتھ انکی فنڈنگ131ارب کی۔امپورٹڈحکومت نےبجٹ میں محض110ارب رکھتےہوئے ترقیاتی بجٹ کم کیاجبکہ بےگھرآبادی کیلئےایک پائی مختص کی نہ ہی موجودہ بجٹ میں ایک روپےکااضافہ کیا۔اس سے مجرموں کی سرکارکی نااہلی+بدنیتی عیاں ہے
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 12, 2022

عمران خان  نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دورِ حکومت میں قبائلی اضلاع کے لوگوں کیلئے131 بلین ارب روپے بجٹ میں مختص کئے گئے تھے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مزید کہا کہ شہباز حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز میں کمی، بے گھر افراد کیلئے کچھ مختص نہیں کیا گیا جبکہ ہمارے دیئے گئے گزشتہ بجٹ میں بھی کٹوتی کی گئی۔

سابق وزیراعظم عمران  خان نے کہا کہ بدمعاشوں کی حکومت کی نااہلی اور بدنیتی کو ظاہر کرتی ہے۔