Aaj TV English News - News

حیدرآباد: میت کو دفنانے کیلئے جانے والی کشتی نہر میں الٹ گئی، ایک شخص ہلاک
حیدرآباد کے نواحی علاقے ہوسڑی میں میت کو دفنانے کیلئے جانے والی کشتی نہر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہوسڑی کےگاؤں پھل شورو کی نہر پر پُل نہ ہونے کی صورت میں کشتی کا استعمال کرنا پڑتا ہے جس کے تحت مکین میت کی تدفین کیلئے کشتی سے اکرم واہ نہر عبور کر رہے تھے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق ہوسڑی میں میت کو دفنانے کیلئےجانے والی کشتی کے نہر میں الٹنے سے ایک شخص ہلاک جب کہ 7 افراد کو بچا لیا گیا۔ حادثے کے بعد میت کو بھی نہر سے باہر نکال کر اس کی تدفین کردی گئی۔

ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شخص حفیظ شورو بلدیاتی الیکشن میں یوسی  94 ہوسڑی سے چئیرمین کے امیدوار اور 4 بچوں کے والد تھے۔