Aaj TV English News - News

لاہورمیں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور: شہر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

آج نیوز کے مطابق گھی کی قیمت فی کلو 20 روپے بڑھ گئی جبکہ کوکنگ آئل 10 روپے لٹر مہنگا ہوگیا۔

درجہ اول گھی کی قیمت 20 روپے اضافے کے ساتھ 560 سے بڑھ کر 580 روپے کلو، درجہ دوم گھی کی قیمت 540 روپے سے بڑھ کر 560 روپے کلو ہوگیا۔

دوسری جانب کوکنگ آئل 10 روپے اضافے سے 590 روپے لیٹر ہوگیا ہے۔

حکومت کا چیک اینڈ بیلینس کا موثر نظام  نہ ہونے سے کوکنگ آئل اور بناسپتی گھی میں من مانے طریقے سے ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اسی اثنا میں گھی اور آئل مزید مہنگا کئے جانے پر شہریوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا۔

تاہم شہریوں کا کہنا ہے کہ  پہلے مہنگائی کیا کم تھی، جو ان پر یہ اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے، حکومت کو اسکا فوری نوٹس لینا چاہئے۔