Aaj TV English News - News

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو زدوکوب کرنے والا مصری گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں  پولیس نے پاکستانی شہری کو زدوکوب اور بدکلامی کرنے والے مصری شہری کو گرفتار کرلیا۔

سعودی عرب کے مشرقی ریجن کی پولیس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپ کی مدد سے زدو کوب کرنے والے مصری شہری کو شناخت کے بعد حراست میں لیا گیا  ہے۔

تحقیقات میں مصری شہری اقامہ اور ملازمت قوانین کی خلاف ورزی کا بھی مرتکب پایا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی شہری نے واقعے کی رپورٹ درج نہیں کرائی تھی  تاہم پولیس نے حملہ آور مصری کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔