Aaj TV English News - News

27 پاور پلانٹس پاکستان کی ملکیت نہیں: حماد اظہر کا دعویٰ
سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ 27 پاور پلانٹس ملک کی ملکیت نہیں ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کابنفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ حکومت لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اب جھوٹ بول رہی ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس اور بجلی فراہم نہیں کی جا رہی جب کہ 27 پاور پلانٹس ملک کی ملکیت ہی نہیں ہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ آج ڈالر ایک دن میں  2 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا، حکومت کے پاس ہر چیز کا علاج قیمتیں بڑھانا ہے، 3 روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں  6روپے اضافہ ہوا ہے، روپیہ  55دن کے اندر  23روپے قدر کھوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے شروع دن سے کوئی فیصلہ سازی نہیں کی، یہ لوگ دعا کر رہے کہ بارش ہوجائے تو لوڈشیڈنگ میں کمی ہو، معاشی بحران سنگین ہوگیا ہے، حکومت اگر چاہتی ہے حالات بہتر ہوں تو فوری انتخابات کرائے اور اگر الیکشن نہیں ہوئے تو صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔