Aaj TV English News - News

وزیراعظم کا سوات کے علاقے پتنئی میں آگ بجھانے کیلئے 2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سوات کے علاقے پتنئی  میں آگ بجھانے کیلئے 2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا حکم دے دیا ۔

وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی درخواست پرفوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ آگ بجھانے کیلئے فضائی امداد فوری فراہم کی جائے۔

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ضلعی انتظامیہ اور معاون اداروں کی درخواست فوری منظور کرتے ہوئے آگ بجھانے کی ہدایات جاری کیں۔

ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات اور ریسکیو 1122 مل کر  آگ بجھا رہے ہیں، خشک موسم اور تیز ہوا کے سبب آگ کو مزید پھیلنے سے بچانے کیلئے ہیلی کاپٹرز مانگے گئے تھے۔