Aaj TV English News - News

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 576 میگاواٹ پہنچ گیا
اسلام آباد: ملک میں اس وقت بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 576 میگاواٹ ہے،جس کے باعث مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

آج نیوز کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 924 میگاواٹ اور طلب 26 ہزار 500 میگاواٹ ہ۔

ذرائع پاور ڈویژن نے کہا کہ پانی سے 5 ہزار 219میگاواٹ، سرکاری تھرمل پلانٹس 1 ہزار 284میگاواٹ، نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 764 میگاواٹ ہے۔

علاوہ ازیں ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک جبکہ اسلام آباد ریجن میں بھی 6 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

تاہم زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اس سے بھی زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم  نے متعلقہ وزرا کو صنعت اور گھریلو صارفین کو بجلی کی فراہمی میں توازن لانے کی ہدایت کردی۔

انہوں نے کہا کہ 2 گھنٹے سے زیادہ بجلی کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کروں گا۔