Aaj TV English News - News

لاہور: 10 کروڑ روپے تاوان کیلئے بچے کو اغواء کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
لاہور کے علاقے بھسین گاؤں سے 10 کروڑ روپے تاوان کیلئے 5 سالہ بچے کو اغواء کرنے والا ملزم شہباز پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

لاہورسے 5 سالہ بچے عریض کے اغواء میں ملوث مرکزی ملزم شہبازعرف باز پولیس مقابلے میں مارا گیا، ملزم شہباز ملک اپنے ساتھی اویس اور مہوش کے ہمراہ بھسین گاؤں کے قریب روپوش تھا۔

سی آئی اے لاہور نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا توملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم شہباز ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی اویس فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا۔

پولیس نے کارروائی کے دوران اغواء کی واردات کا منصوبہ بنانے والی خاتون مہوش کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے 30 مئی آپریشن کے دوران 5 سالہ عریض کو بازیاب کرایا تھا، ملزمان کیخلاف تھانہ سندرمیں اغواء  برائے تاوان کا مقدمہ درج تھا۔