Aaj TV English News - News

پاکستان سمیت کون سے ممالک کے حج زائرین ‘روڈ ٹو مکہ’ منصوبے سے استفادہ حاصل کرسکیں گے؟
منصوبے روڈ ٹو مکہ کے تحت رواں برس پاکستان سمیت پانچ ممالک کے زائرین فاہدہ اُٹھا سکیں گے۔

خلیجی ملک کی جانب سے عازمین حج کے لئے جاری کیے گئے روٹ ٹومکہ منصوبے کا یہ چوتھا سال ہوگا جس کے ذریعے بیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو ان کے ملکوں میں ہی امیگریشن کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اس سال پانچ ممالک بشمول پاکستان، ملائیشیا، انڈونیشیا، مراکش اور بنگلہ دیش کےعازمین حج کو روٹ ٹومکہ منصوبے کے تحت مملکت لایا جائے گا، عازمین کا امیگریشن ان کے ملکوں میں ہی کرلیا جاتا ہے۔