Aaj TV English News - News

(ن) لیگ کے ہر دور میں مہنگائی کم ہوئی ہے: دانیال عزیز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماء دانیال عزیز نے کہا کہ (ن) لیگ کے ہردورمیں مہنگائی کم ہوئی ہے۔

ن لیگی رہنماء دانیال عزیرنے پریس کانفرنس کرتے  ہپوئے کہا کہ معاشی استحکام کیلئے حکومت کومشکل فیصلے کرنا پڑرہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی گزشتہ حکومت سے ورثے میں ملی ہے، عمران خان نےدوست ممالک کاراستہ بھی روک دیا ہے۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ ہم مشکل ترین حالات میں پاکستانی عوام کےساتھ کھڑےہیں، ن لیگ کےہردورمیں مہنگائی کم ہوئی ہے۔

تاہم انہوں نے کہا کہ فوری الیکشن سے پاکستان عدم استحکام کا شکارہو سکتا ہے۔