Aaj TV English News - News

کراچی: ڈپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں لگی آگ 45 گھنٹے بجھادی گئی
کراچی میں جیل چورنگی پر ڈپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں لگی آگ 45 گھنٹے بجھادی گئی، کولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ  آگ کے باعث کروڑوں کا سامان جل کر خاک ہوگیا۔

پانی، فوم  اور آئس بالز کو استعمال کرکے بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، جس کے بعد فائر حکام کی جانب سے کولنگ کا عمل شروع کیا گیا ہے۔

اسسٹینٹ کمشنر نے متاثرہ عمارت کو خطرناک قرار دینے کے بعد اطراف میں 50 سے 60 میٹر ریڈیس میں قائم عمارتوں کو بھی خالی کرالیا۔

اسسسٹنٹ کمشنر نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  مکمل 170 فلیٹس موجود ہیں، جن میں سے 13 خالی تھے  دیگر میں فیملیز تھیں انہوں نے بھی خالی کردیا ہے۔

ایس بی سی اے کی ٹیم نے رات گئے جائے وقوعہ کا دورہ کیا، حکام نے عمارت میں آگ لگنے کے باعث عارضی طور پر خطرناک قرار دیا ہے، اس وقت عمارت میں داخل ہونا ناممکن ہے آگ کی مکمل کولنگ کے بعد عمارت کا معائنہ کیا جائے گا ۔

دوسری جانب  واقعے کے حوالے سے فیروزآباد تھانے میں اسٹور مالکان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔