Aaj TV English News - News

شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی بنیادی اور آئینی ذمہ داری ہے: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں آج اہم کیس کی سماعت تھی، پنجاب اسمبلی سےعددی اکثریت پر 5  سیٹیں پی ٹی آئی کو ملنی ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 5 مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن آنے سے موجودہ حکومت اقلیت میں بدل جائےگی،  شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی بنیادی اور آئینی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت الیکشن کمیشن پر دنیا کی نظریں لگی ہیں، الیکشن کمیشن سے غیرجانبداری کامظاہرہ ہونا چاہیئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے 2 نئےممبران تعینات ہوئے ہیں، عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز اکنامک آؤٹ لک طے کرتی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ موڈیز سے پاکستان سےمتعلق خبراچھی نہیں آئی، پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم تھا جو منفی ہوگیا ہے۔