Aaj TV English News - News

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدارتی محل میں صدر طیب اردگان سے ملاقات
انقرہ: ترک صدارتی محل میں وزیراعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی ترک صدارتی محل میں آمد پر باضابطہ استقبالیہ تقریب سے صدر طیب اردگان نے ان کا استقبال کیا جس میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ استقبالیہ تقریب میں وزیراعظم کو گارڈ اَف آنر بھی پیش کیا گیا جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے اپنے وفد کا تعارف بھی کرایا ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی میں موجود ہیں جن کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ وزارت عظمیٰ کا منصب سمبھالنے کے بعد شہباز شریف کا یہ پہلا دورہ ترکی ہے جہاں وہ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے بالمشافہ ملاقات کررہے ہیں جس میں پاک ترک تعلقات کے ہر پہلوؤں کا جائزہ جب کہ دونوں رہنما علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔