Aaj TV English News - News

روسی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات
ریاض: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف  نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمارن تعلقات اور باہمی امور کا جائزہ لیا گیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے سمیت بین الاقوامی حالات اور مسائل کے حل کیلئے کوششوں کا تبادلہ خیال کیا جبکہ ملاقات میں یوکرین کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔

سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب بین الاقوامی قوانین کے مطابق یوکرین کے مسئلے کو حل کرنے کے حق میں ہے، ہم مسئلے کے سیاسی حل کیلئے ہر کوشش کا ساتھ دیں گے۔

ادھر روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے اسلامی تعاوم تنظیم (اوآئی سی) کے سیکرٹری جنرل سے بھی ملاقات کی۔

روسی وزیر خارجہ نے اسلامی دنیا اور روس کو قریب لانے کی خواہش کا اظہار کیا۔