Aaj TV English News - News

پرویزالٰہی اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور: اسپکریپنجاب اسمبلی پرویزالٰہی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کی کل ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔

ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ دیا۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ پارلیمنٹ حکومت کیخلاف آوازبلند کرنے کا جمہوری فورم ہے، تحریک انصاف ایوان سے باہر آکر اپنے لئے مشکلات پیدا کرے گی، پارلیمان کے اندر اور باہر بھرپور اپوزیشن کرنی چاہیئے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آپ کی بات سے کافی حد تک متفق ہو‌ں، ہماری جماعت میں  استعفوں کے معاملے پر متضاد آراموجود ہیں، آپ کے مشورے سے عمران خان کو آگاہ کروں گا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے 20 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے بھرپورتعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔