Aaj TV English News - News

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کیلئے ایمبولینس سروس ریسکیو 1122 کا افتتاح کردیا
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کراچی کیلئے ایمبولینس سروس ریسکیو 1122 کا افتتاح کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس پہنچے جہاں انہوں نے ایمبولینس سروس ریسکیو 1122 کا افتتاح کیا۔

ورلڈ بینک  کے ڈائریکٹر نے وزیراعلیٰ سندھ کو ایمبولنس کی چابی پیش کی، ان کے  ہمراہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور دیگر بھی موجود تھے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا  کہنا تھا کہ ایمبولینس سروس ریسکیو 1122 کراچی کے علاوہ  جلد ہی دیگر شہروں میں بھی مرحلہ وار شروع کریں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ریسکیو 1122 کے 6 اسٹیشن کراچی میں قائم کئے گئے ہیں، آج سے 50 ایمبولینسز سڑکوں پر ہوں گی، پولیس، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ سروس کو یکجا کررہے ہیں۔

عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، سینئر ترین کو قائم مقام آئی جی لگایا، مراد علی شاہ#AajNews #AajUpdates pic.twitter.com/accrVk5BdA
— Aaj News (@Aaj_Urdu) May 31, 2022

مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کی 2 کم عمر بچیوں نے پنجاب  میں جاکر شادی کی، ایک کو کل کورٹ میں پیش کیا گیا دوسری بچی دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے آئی جی سندھ کو  ہٹانے کا کہا، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن نامناسب فیصلہ تھا، عدالت کو پتہ ہونا چاہیئے کہ آئی جی تقرری وفاق کی مشاورت سے ہوتی ہے، ہم نے سنئر ترین افسرکو قائمقام آئی جی سندھ لگایا، مستقل آئی جی لگانے کیلئے وفاق سے بات چل رہی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے صحت مند ہوں، مجھےکوئی تکلیف نہیں ، علاج کیلئے امریکا نہیں گیا تھا، ورلڈاکنامکس فورم میں شرکت کیلئے گیا تھا، پہلی مرتبہ ڈیوس کانفرنس میں کسی صوبے کو مدعو کیا  گیا تھا، ایپکس کمیٹی قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے بنی تھی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے مزید کہا کہ سندھ کےعوام کے حق کی بات کرتے رہیں گے، ہم نے کراچی میں جمہوری احتجاج پر اعتراض نہیں کیا تاہم اشتعال انگیزی کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جاسکتی، سندھ کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔