Aaj TV English News - News

بیرونی سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت مسلط ہونے کے بعد پاکستان بدل گیا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت مسلط ہونے کے بعد پاکستان ہمشیہ کیلئے بدل گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  26 مئی کی رات 1 بجے سے صبح 8بجے تک 7گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر پرکھڑے ہوکر جو دیکھا اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔

26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک سات گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے جو کچھ دیکھا اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ جب سے ایک بیرونی سازش کے ذریعے یہ امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے، پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔ فکر و ذہن پر پڑی غلامی کی زنجیریں بالآخر ٹوٹ چکی ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 30, 2022

عمران خان نے کہا کہ جب سے بیرونی سازش کے ذریعے یہ امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے اس وقت سے پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل گیا ہے۔

چیئرمین  تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا کہ فکر و ذہن پر پڑی غلامی کی زنجیریں بالآخر ٹوٹ چکی ہیں۔