Aaj TV English News - News

ایرا خان کی سالگرہ کی وائرل تصاویر تنقید کی زد میں آگئیں
عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی حال میں ہی اپنے دوستوں کے ہمراہ سالگرہ منانے کی تصاویر شئیر کرنے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں۔

مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایرا خان  کی اپنے دوستوں، والد عامر خان اور والدہ رینا دتہ کے ساتھ ان کی سالگرہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر کئی لوگوں کی جانب سے ایرا خان  کا اپنے والد کے سامنے بکنی ( سوئمنگ سوٹ) پہننے پر مذاق اڑایا گیا جبکہ بہت سے دوسرے لوگوں نے ان کا دفاع کیا۔

ایرا خان نے انسٹاگرام  اپنی سالگرہ کی مزید تصاویر شیئر کرتے ہوئے  لکھا کہ “اگر ہر کوئی میری آخری سالگرہ کے فوٹو ڈمپ سے نفرت اور ٹرول کر رہا ہے… یہاں کچھ اور ہیں۔”

واضح رہے کہ ایرا خان  اپنی سالگرہ کی تصاویر شئیر کی تھیں، جس پر قدامت پسندوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔