Aaj TV English News - News

حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کرکےعوام کی مشکلات کم کی ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کرکےعوام کی مشکلات کم کی ہیں، چینی،گھی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئےاقدامات کئے جارہے ہیں۔

ایازصادق اور خواجہ سلمان رفیق  سے ملاقات کے دوران وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام نےعمران نیازی کے انتشار مارچ کا دھڑن تختہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ آڈیو لیک میں عمران نیازی اپنے لیے این آراو کی بھیک مانگتا رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ آڈیو لیک نے سازش کا پردہ چاک کردیا۔