Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی کے لیڈران نے فون کرکے اپنے آپ کو گرفتار کروایا: پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید یاور بخاری کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی کے کچھ لیڈران نے فون کرکے خود کو گرفتار کروایا۔

آج نیوز کے شو آج رانا مبشر کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے یاور بخاری کا کہنا تھا کہ "جنہوں نے فون کرکے اپنے آپ کو اریسٹ کروایا ابھی تو وہ خان صاحب کے نوٹس میں ہیں نا۔"

یاور بخاری 24 مئی اور لانگ مارچ والے دن یعنی 25 مئی کو ہونے والی پی ٹی آئی لیڈران کی گرفتاریوں کے بارے میں بات کر رہے تھے۔

جب رانا مبشر نے ان سے سوال کیا کہ آیا وہ اس چیز کو مانتے ہیں کہ کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے فون کرکے اپنے آپ کو گرفتار کروایا کروایا۔

اس کے جواب میں یاور بخاری کا کہنا تھا کہ "ہاں ہاں مانتے ہیں۔ ہر پارٹی میں یہ ہے۔"
ان کا مزید کہنا تھا کہ "مجھے یاد ہے کہ نواز شریف صاحب جب آرہے تھے اور ہم لوگ اپوزیشن میں تھے مشرف صاحب کی تو ہم لوگ جب گئے تو وہاں ن لیگ کے لیڈران نے اپنے آپ کو باہر نکل کر فوراً اریسٹ کروایا۔"

بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی کے لوگوں نے فون کر کے اپنے آپ کو گرفتار کرایا : سید یاور بخاری رہنما تحریک انصاف@SYABukhari @ranamubashir01 #AajNews pic.twitter.com/KzzV1rU1Y5
— Aaj News (@Aaj_Urdu) May 28, 2022

انہوں نے ایسے افراد کو ڈرامے باز کہتے ہوئے مزید کہا کہ "لیکن میں جو کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اس دفعہ جو ہم آئیں گے ہم اپنے چھوٹے کم سن بچون کو آگے رکھیں گے اور پھر ہم دیکھتے ہیں کیسے یہ شیلنگ کریں گے۔"

ان کا کہنا تھا کہ "ہم اپنے بچوں کی قربانی دینے کے لیے تیار کھڑے ہی۔ ہم اس ملک میں ان سے الیکشن کی ڈیٹ لے کر جائیں گے۔"