Aaj TV English News - News

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا: مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کےدرمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اورمعاہدہ کی خبربےبنیاد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اہلکاروں کوشہید کرنے والے مسلح جتھے سے کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔

دوسری جانب وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ  وزرات داخلہ کی سرپرستی میں اس قسم کا کوئی معاہدہ نہیں طے پایا۔

وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سےتحریری یقین دہانی کروائی جاسکتی ہے،  تحریری یقین دہانی کے بعد ہی حکومت بھی سپریم کورٹ میں اپنا جواب دے گی ۔