Aaj TV English News - News

وزیراعظم نے جے یو آئی (ف) کے ارکان پارلیمنٹ کو آج ظہرانے پر بلالیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے ارکان پارلیمنٹ کو آج ظہرانے پر بلالیا۔

وزیراعظم  شہبازشریف کی جانب سے پی ایم ہاؤس میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے، ظہرانے میں جے یو آئی (ف) کے ایم این ایز اور سینیٹرز شرکت کریں گے ۔

ظہرانے میں ارکان سے سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی جبکہ پی ڈی ایم کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان بیرون ملک ہونے کے باعث شریک نہیں ہوسکیں گے ۔

ظہرانے کے دوران ارکان ترقیاتی منصوبوں اور حکومتی معاملات پر وزیراعظم شہباز شریف سے بات چیت کریں گے ۔

وزیراعظم نے آج مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس بھی طلب کرلیا

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے آج مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس بھی طلب کرلیا ، اجلاس میں موجودہ سابسی صورتحال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا ۔

مسلم لیگ (ن) قومی معاملات کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کرے گی، اجلاس میں لیگی ارکان کی تجاویز پر مشاورت ہو گی جبکہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تبادلہ خیال بھی جائے گا۔