Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں سے (ن) لیگ کا چہرہ عیاں ہوگیا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں  سے (ن) لیگ  کا چہرہ عیاں ہوگیا، پرامن احتجاج تمام شہریوں کا حق ہے، ہم نے ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے مارچ نہیں روکے، گھروں پر کریک ڈاؤن ان کے ہینڈلر سے متعلق بھی سنجیدہ سوالات اٹھا رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لانگ مارچ سے قبل سندھ اور پنجاب میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے چھاپوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پُرامن احتجاج ہمارے شہریوں کا حق ہے، پنجاب اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان او رہنماؤں کیخلاف ظالمانہ چھاپوں نے ایک مرتبہ پھرہمیں وہی کچھ دکھایا ہے جس سے ہم واقف ہیں کہ جب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے۔

پرامن احتجاج ہمارےشہریوں کاحق ہے۔ پنجاب+ اسلام آباد میںPTI کارکنان+رہنماؤں کیخلاف ظالمانہ چھاپوں نے ایک مرتبہ پھرہمیں وہی کچھ دکھایاہےجس سےہم واقف ہیں کہ جب بھی اقتدار ہاتھ لگتاہے نون لیگ فسطائیت پراترتی ہے۔یہ کریک ڈاؤن(کٹھ پتلیوں کی) ڈوریاں تھامنے والوں پربھی سنجیدہ
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 23, 2022

عمران خان  نے کہا کہ یہ کریک ڈاؤن (کٹھ پتلیوں کی) ڈوریاں تھامنے والوں پر بھی سنجیدہ سوالات اٹھارہا ہے جبکہ معیشت پہلے ہی تباہی کے گڑھے میں اتر چکی ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ڈاکوؤں اور ان کے آقاؤں کو میں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ یہ غیر جمہوری اور سفاکانہ اقدامات معاشی صورتحال میں مزید ابتری کے موجب بنیں گے اور ملک کو طوائف الملوکی کی جانب دھکیلیں گے۔

سوالات اٹھارہاہے۔معیشت پہلےہی تباہی کے گڑھے میں اتر چکی ہے۔ ڈاکوؤں اور ان کے آقاؤں کو میں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ یہ غیر جمہوری اور سفاکانہ اقدامات معاشی صورتحال میں مزید ابتری کے موجب بنیں گے اور ملک کو طوائف الملوکی کی جانب دھکیلیں گے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 23, 2022

چیئرمین تحریک انصاف نے ایک اور ٹویٹ میں اپنی حکومت کی مثال دیتےہوئے کہا کہ ہماری حکومت کیخلاف پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کے جلوسوں کوبالکل بھی نہیں  روکا گیا نہ ہی ہم نے ان کے کارکنان کیخلاف کسی قسم کی چھاپہ مار کاروائیاں کیں، ڈیموکریٹس اور کلپٹوکریٹس میں یہی تو فرق ہوتا ہے۔

ہماری حکومت کیخلاف پیپلزپارٹی، مسلم لیگ نواز اور جمعیت علمائے اسلام کے جلوسوں کو روکا گیا نہ ہی ہم نے انکےکارکنان کیخلاف کسی قسم کی چھاپہ مار کاروائیاں کیں۔ ڈیموکریٹس اور کلپٹوکریٹس میں یہی تو فرق ہوتا ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 23, 2022