Aaj TV English News - News

میری گرفتاری کیلئے گھر کے باہر 4 سرکاری گاڑیاں موجود ہیں: شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری کیلئے گھر کے باہر چار سرکاری گاڑیاں موجود ہیں۔

ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری کیلئے گھر کے باہر چار سرکاری گاڑیاں سفید کپڑوں میں اہلکاروں کے ساتھ موجود ہیں، لیکن میں گھبرانے والا نہیں ہوں۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت جن راستوں میں رکاوٹیں پیدا کرے گی تو متبادل راستوں کا اختیار کیا جائے گا، 25 مئی کو لال حویلی سے دو بجے نکلیں گے اور میں حقیقی آزادی مارچ میں عمران خان کے ساتھ اسلام آباد  پہنچوں گا۔