Aaj TV English News - News

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامزد
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیئے گئے جبکہ  سینیٹر  یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔

وفاقی وزیرقانونی اعظم نذیر تارڑ کی سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔

دوسری جانب سینیٹر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزد ہوگئے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے سید یوسف رضا گیلانی کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔