Aaj TV English News - News

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این سی اوسی کی تشکیل نو، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل نو کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کے تناظر میں این سی او سی کی تشکیل نو کی گئی ہے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ وزارتیں  اور ڈائریکٹوریٹ اپنے کردار اور مقاصد کے مطابق این سی او سی کے آپریشنز میں معاونت کرتے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل این سی اوسی امور کی صدارت کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم  شہبازشریف نے کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پر این سی او سی بحال کرنےکا حکم دیا تھا۔