Aaj TV English News - News

عمران خان کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان: ’میں ریٹائرڈ فوجیوں کو دعوت دے رہا ہوں‘
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے 25 مئی کو ملک میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔

پشاور میں اتوار کو ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ’میں 25 تاریخ کو سہ پہر 3 بجے آپ سے ملوں گا۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’میں ہر شعبے کے لوگوں کو دعوت دے رہا ہوں۔ میں ریٹائرڈ فوجیوں کو دعوت دے رہا ہوں۔‘

اس سے قبل پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف بیرونی سازش امریکہ سے ہوئی جو کہ پچھلے آٹھ ماہ سے شروع ہوئی۔

’مجھے اس کا علم جون میں ہوگیا تھا۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ اس سازش میں ملک کے ’کرپٹ ترین‘ لوگوں کو ملایا گیا۔

’ہم کوشش کرتے رہے کہ کسی طرح یہ سازش کامیاب نہ ہو۔ بدقسمتی سے اس سازش کو ہم نہ روک سکے۔‘

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ’سفیر کو دھمکی کے بعد تحریک پیش کردی جاتی ہے۔ ہمارے لوگوں کی امریکی امبیسی میں میٹنگ ہوتی رہی۔‘

انہوں نے کہا کہ ’20، 20 کروڑ روپے کی آفر ہوئی۔ میڈیا پر بھی ایک مہم چلتی رہی۔ یہ سازش میرے خلاف نہیں پاکستان کیخلاف ہوئی۔‘