Aaj TV English News - News

پاک فوج کے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم
پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملک بھر ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹرقائم کیے ہیں۔

جن میں  کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بدین اوردادو سمیت ملک بھرمیں 27 ہیٹ اسٹروک  کیمپس قائم کئے گئے۔

تاہم تھراورچولستان کے صحرائی علاقوں میں بھی مراکزقائم کئے گئے ہیں۔

پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔

علاوہ ازیں ہیٹ اسٹروک کے متاثرین کو ضروری طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔

جن میں ہیضے اور گرمی کی شدت کے متاثرین کا ان مراکز میں علا ج معالجہ کیا جارہا ہے۔