Aaj TV English News - News

وزیر خارجہ بلاول بھٹو تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے
نیو یارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری جے ایف کے ایئر پورٹ پہنچ گئے ہیں جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم، امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سمیت قونصل جنرل نیو یارک عائشہ علی سمیت دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر خارجہ اپنے پہلے سرکاری دورے میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات،  اقوام متحدہ کے تحت گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال فار ایکشن کے وزارتی اجلاس اور بین الاقوامی امن و سلامتی کی بحالی،  تنازعات اور خوراک کی حفاظت پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث میں شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ بلاول بھٹو 21 مئی کو چین اور 23 مئی کو سوئٹزرلینڈ کا بھی دورہ کریں گے۔