Aaj TV English News - News

وزیرِاعظم کا چینی کمپنی کی سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم، ٹاسک فورس بنانے کی ہدایات
اسلام آباد: وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے چینی کمپنی کی جانب سے  سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے فوری ٹاسک فورس بنانے کی ہدایات کر دیں اور کہا کہ ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

وزیرِاعظم  شہبازشریف سے سائینو ویک کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل، ای ڈی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میجر جنرل پروفیسر عامر اکرام اور متعلقہ اعلیٰ حکام  بھی موجود تھے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے SINOVAC کے وفد کی ملاقات.

ملاقات میں Qiang Gao جنرل مینیجر SINOVAC، ڈائیریکٹر انٹرنیشنل بزنس Kevin Zhang، وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل، ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میجر جنرل پروفیسر عامر اکرام اور متعلقہ اعلی حکام کی شرکت. pic.twitter.com/TTui6PvumI
— PML(N) (@pmln_org) May 17, 2022

وزیرِاعظم کو کورونا ویکسی نیشن مہم کے دوران سائینو ویک کی طرف سے پاکستان کو فراہم کی گئی ویکسین کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

پاکستان میں سرمایہ کاری کرکے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج کیلئے ایک جوائنٹ وینچر بنانے میں گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا گیا۔

وزیرِ اعظم نے چین پاکستان مثالی دوستی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت چینی کمپنی کی طرف سے سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتی ہے، حکومت ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیرِ صحت کو فوری ٹاسک فورس بنانے کی ہدایات کیں تاکہ سائینو ویک  جلد اس منصوبے پر کام شروع کر سکے۔

شہبا زشریف نے کہا کہ ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔