Aaj TV English News - News

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی
واشنگٹن : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5افراد زخمی ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا کے لگونا ووڈ شہر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جہاں ایک مشتبہ شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 5افراد زخمی بھی ہوئے۔

پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے  اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 4کی حالت تشویش ناک ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کے شہر بفلو کے سپراسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔