Aaj TV English News - News

کراچی میں گرمی کی شدت کتنی رہے گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
کراچی: شہر قائد  میں صبح سے ہی تیز دھوپ کی تپش کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا۔

شہر میں جنوب مغرب سے 35 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں.

تاہم شام کے اوقات ہواؤں کی رفتار مزید تیزی آنے کا امکان ہے، جس کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصد ہے۔

علاوہ ازیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔