Aaj TV English News - News

عمران خان سیالکوٹ میں کہیں اورجلسہ کریں، وزیراعلی پنجاب
لاہور: حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام میں انتشار بھر رہے ہیں، سیالکوٹ میں کہیں اورجلسہ کریں۔

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازنے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوآئین وقانون سےکھلواڑنہیں کرنےدیں گے، عمران خان سیالکوٹ میں کہیں اورجلسہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری کو مشتعل نہ کریں، پاکستان آج تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، پاکستان کی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے،حمزہ شہباز

وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ عمران خان نے عوام میں انتشار بھر دیا ہے، اداروں کواپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہئے، ہم نےبدترین انتقام کا سامنا کیا۔

انہوں نے کہا کہ کبھی اداروں کےخلاف ہرزاسرائی نہیں کی، سازش کا نعرہ لگا کر عوام کودھوکا دیاجارہاہے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ چرچ کےگراؤنڈ میں جلسےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی ٹی آئی چاہےتو کسی اورگراؤنڈ میں جلسہ کرلے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کا آج (بروز ہفتے) ہونے والا جلسہ انتظامیہ نے روک دیا تھا جبکہ انتظامیہ کہنا ہے کہ بغیر اجازت جلسہ کرنے  نہیں دیا جاسکتا۔