Aaj TV English News - News

چیئرمین پی سی بی نے 39 لاکھ 17 ہزار روپے کہاں خرچ کیے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے میڈیا کی تنقید کے بعد اپنے اور بورڈ آف گورنرز کے اخراجات کی تفصیلات بھی پی سی بی ویٹ سائیٹ پر شیئر کردی۔

آج نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پہلے 6 ماہ کے اپنے اخراجات کو ویب سائیٹ پر جاری کرنے سے منع کیا تھا۔

تاہم میڈیا کی تنقید پی سی بی نے رمیز راجہ کے  چھ ماہ میں 39 لاکھ 17 ہزار روپے خرچ کرنےکی تفصیلات ویب سائٹ پرجاری کیں۔

رمیز راجہ نے وہیکل الاؤنس کی مد میں 5 لاکھ  77 ہزار روپے سے زائد اخراجات کیے، موبائل، سیکورٹی، میڈیکل کی مد میں 4 لاکھ 15 ہزار روپے خرچ ہوئے۔

اس کے علاوہ غیر ملکی دوروں پر 2 لاکھ 39 ہزار روپے سے زائد لاگت آئی جبکہ اندرون ملک سفر پر 26 لاکھ 78 ہزار اور 985 روپے خرچ کر دیئے۔

اسی طرح پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اخراجات بھی جاری کیے گئے، جو 11 لاکھ 13 ہزار 483 روپے بتائے گئے ہیں۔