Aaj TV English News - News

وزیراعظم نے دورہ لندن میں ایک اور روز کی توسیع کردی
وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ لندن میں ایک اور روز کی توسیع کردی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم سمیت لیگی رہنما آج بھی پارٹی کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال اور مختلف امور پرحسین نواز کے دفتر میں مشاورت کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کی سربراہی  میں لیگی وفد کا نواز شریف  کے ساتھ اجلاس آج بھی جاری ہے گا جس کے باعث وزیراعظم اور وفد کے کچھ اراکین پاکستان کیلئے روانہ نہیں ہوسکیں گے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے وفد میں شامل کچھ ارکان جمعہ جب کہ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور مریم اورنگزیب ہفتےکو پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے۔