Aaj TV English News - News

آئرلینڈ حکام نے دنیا بھر کے مسافروں کو خوشخبری سنادی
ڈبلن آئرلینڈ میں حکام نے دنیا بھر سے  سفر کرنے والے مسافروں کو پانچ سال تک کا متعدد داخلوں والا ویزا فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔۔

یاد رہے کہ اس سے قبل متعدد داخلے والے ایسے ویزوں کی معیاد تین سال تھی۔

شینجن ویزا کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق آئرلینڈ کے حکام نے یہ فیصلہ ملکی ویزا نظام کے تحت کیا ہے جس کا اعلان ملک کی وزیر برائے انصاف ہیلن مک اینٹی نے کیا تھا۔

انہوں نے اسے ایک مثبت قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تبدیلی ان لوگوں کے لیے مثبت ثابت ہوگی جو کاروباری مقاصد یا اہلِ خانہ و عزیز و اقارب  سے ملنے کے لیے آئرلینڈ کا باقاعدگی سے دورہ کرتے ہیں۔

اس سے قبل آیئرلینڈ نے متعدد داخلوں والے ویزے صرف ایک، دو اور تین سالوں کے لیے جاری کیے تھے۔

جبکہ سال 2019 سے پانچ سال کے متعدد داخلے والے ویزے کے لیے صرف چینی پاسپورٹ رکھنے والے افراد اہل تھے۔

تاہم حال ہی میں ہونے والے رد و بدل کے بعد، تمام مملک سے آئرلینڈ سفر کرنے والے افراد پانچ سال کے متعدد اینٹری ویزا کی درخواست دینے کے لیے اہل ہوں گے۔