Aaj TV English News - News

بیرونی سازش ہوئی اور کرپٹ ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش ہوئی اور کرپٹ ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا، ہم غلام، جھوٹے اور کرپٹ مافیا کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

سیالکوٹ جلسے کے حوالے سے  سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ  سیالکوٹ اقبال کے شاہینوں کا شہر ہے،یہاں باشعور اور غیرت مند پاکستانی بستے ہیں، علامہ اقبال نے ہمیشہ  خودی اور آزادی کا پیغام دیا۔

عمران خان نے کہا کہ  ایک بیرونی سازش ہوئی اورکرپٹ ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا،  ہم غلام، جھوٹے اور کرپٹ مافیا کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، یہ امپورٹڈ حکومت نہ منظور ہے، قوم اس غلامی اور ظلم کو قبول نہیں کرتی۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں قوم میرے ساتھ نکلے،  14 مئی کو سیالکوٹ میں آپ کے پاس آرہا ہوں،   سیالکوٹ میں تاریخی جلسہ ہو گا،آپ سب شرکت کریں ،سیالکوٹ میں اپنی عوام کے پاس پہنچ کر مزید دل کی باتیں کروں گا۔