Aaj TV English News - News

ملک میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
اسلام آباد: ملک میں گرمی کی لہر کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 06 سے08 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے ز یادہ رہنے کا امکان ہے۔

آج نیوز کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے، میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثررہیں گے جبکہ محکمہ موسمیات نے عوام  کو احتیاط کا دامن نہ چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔

وسطی اور جنوبی میدانی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہونے کے ساتھ ہی کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

علاوہ ازیں گذشتہ روز بھی میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

تاہم سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد میں پڑی، جہاں درجہ حرارت 50،  سبی، ڈی جی خان،49، دادو، لاڑکانہ اور بکھر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔