Aaj TV English News - News

ملک میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا
اسلام آباد: بجلی کا مجموعی شارٹ فال 4 ہزار432 میگاواٹ تک پہنچ جانے کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

آج نیوز کے مطابق شدید گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ پھربڑھتے ہی شہریوں کو مشکلات میں مبتلا کردیا ہے۔

پاورڈویژن ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار21 ہزار568 میگاواٹ ہے اورطلب 26 ہزارمیگاواٹ ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار432 میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے۔

اسی اثنا میں مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ طلب ہوتے ہی اشیاء کا نایاب ہونا کوئی نہیں بات نہیں لیکن مستقل حل نہ نکالنا نااہلی ہے۔

علاوہ ازیں نجی بجلی گھروں کی پیداوار12ہزار554میگاواٹ ،پن بجلی سے5ہزار302، سرکاری تھرمل پاورپلانٹس سے 963 اور ونڈ پاورپلانٹس سے 305 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

ملکی مجموعی پیداواری صلاحیت 36 ہزار39 میگاواٹ ہے لیکن پلانٹس کی خرابی کا خمیزہ عوام بھگت رہی ہے۔

تاہم وزیرتوانائی خرم دستگیر کی دو روز قبل لوڈشیڈنگ زیرو ہونے کی نوید بھی 24 گھنٹوں میں ہی دم توڑ گئی۔