Aaj TV English News - News

کراچی میں گرمی کا راج، سورج کی آگ اپنی لپیٹ میں لینے کو تیار
کراچی: شہر میں گرمی کا راج وسطی سندھ میں گرمی کی حالیہ لہر کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے گی۔

آج نیوز کے مطابق  کراچی والوں پر سورج پھر سے آگ برسانے کو ہے تیار ہے جبکہ تیز دھوپ اور ہوا کی کم رفتار سے گرمی زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔

اس کے ساتھ ہی شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ 13 سے 14 مئی کے دوران کراچی کا درجہ حرارت  40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت27.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔