Aaj TV English News - News

کراچی کے مال میں بچے کی ٹانگ پھنس کر کٹنے پر خلاف ایف آئی آر
کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں واقع اوشیئن مال کیپ مبوکیبثد میں تین سالہ بچے کی ٹانگ پھنسنے اور نتیجتاً کاٹے جانے کے بعد پولیس نے مال کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔

آج نیوز کو موصول ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق تین برس کے امان رضا خان کی 20 مارچ کو اوشیئن مال کی لفٹ میں خرابی ہونے کے باعث اس میں پھنس گیا تھا۔

پولیس نے مطابق بچے کے والد کا کہنا ہے کہ اس واقع کو سوشل میڈیا پر اٹھانے کے بعد مال انتظامیہ نے انہیں دھمکیاں دیں۔

بچے کے والد کی جانب سے درج کروائی جانے والی ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ جب امان ایسکلیٹر میں پھنسا تھا اس وقت اس کے والد نے ایسکلیٹر کا بٹٹن دبا کر اسے روکنے کی کوشش کی۔ تاہم ناکارہ ہونے کی وجہ سے بٹن کام نہ کیا اور ایسکلیٹر نہیں رکا۔

ایف آئی آر میں یہ بھی لکھا ہے کہ انتظامیہ کے ایک شخص نے چابی سے ایسکلیٹر روکا جس کے بعد بچے کو نکالا گیا، تاہم اس وقت تک وہ شدید زخمی ہو چکا تھا۔

ایف آئی آر ٹیلیگرف ایکٹ کے دفع 25 کے تحت درج کروائی گئی ہے، جو کہ بچے کے والدین کو فون پر دھمکیاں دینے کی وجہ سے لاگو ہوا ہے۔ ایف آئی آر میں پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 337 سی (جسم کو بے حد نقصان پہنچانے) کا بھی ذکر ہے۔