Aaj TV English News - News

ملک کو جعلی مقدمات اور دھمکیوں سے چلانے کی کوشش ہورہی ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت عملی طور پر ملک میں کوئی حکومت نظر نہیں آ رہی، ملک کو جعلی مقدمات اور دھمکیوں سےچلانےکی کوشش ہورہی ہے۔

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  اس وقت عملی طور پر ملک میں کوئی حکومت نظرنہیں آرہی، معاشی ٹیم کا پلان 7پردوں میں چھپا ہے، سرمایہ کار سرمایہ نکال رہے ہیں، نئی سرمایہ کاری تقریبا رک چکی ہے، روشن ڈیجیٹل سے اوورسیز پاکستانی اپنی رقوم نکلوارہے ہیں، پنجاب جیسے صوبے میں انتظامی بحران ہے، وزراء عوام میں نکل نہیں سکتے۔

اس وقت عملی طور پر ملک میں کوئ حکومت نظر نہیں آ رہی،معاشی ٹیم کا پلان سات پردوں میں چھپا ہے سرمایہ کار سرمایہ نکال رہے ہیں، نئ سرمایہ کاری تقریباْ رک چکی ہےروشن ڈیجیٹل سےاوورسیز پاکستانی اپنی رقوم نکلوا رہے ہیں پنجاب جیسے صوبے میں ایک انتظامی بحران ہے،وزراء عوام میں نکل نہیں سکتے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 10, 2022

فواد چوہدری نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ ملک کو جعلی ایف آئی آر، راناثناء اللہ کی دھمکیوں اور مریم اورنگزیب کی بونگیوں پرچلانے کی کوشش ہورہی ہے، کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنے جیسے احمقانہ پلان دیئے جارہے ہیں، ایک جوکروں کا ٹولہ پاکستان پرمسلط کردیا گیا ہے، سوچنے والے سوچیں کیا یہ بونے ملک کا چہرہ ہیں؟۔

ملک کو جعلی FIRs ، رانا ثنااللہ کی دھمکیوں اور مریم اورنگزیب کی بونگیوں پر چلانے کی کوشش ہو رہی ہے، کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنے جیسے احمقانہ پلان انتہائ سنجیدگی سے دئیے جا رہے ہیں ایک جوکروں کا ٹولہ پاکستان پر مسلط کر دیا گیا ہے سوچنے والے سوچیں کیا یہ بونے ملک کا چہرہ ہیں؟ https://t.co/l8dSTUIIud
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 10, 2022