Aaj TV English News - News

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور ڈاکٹر رضوان انتقال کرگئے
لاہور:ایف آئی اے لاہور کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ایف آئی اے لاہور کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان خالق حقیقی سے جاملے، ڈاکٹر رضوان کو طبیعت کی خرابی کے باعث سروسز اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ حرکت قلب بند ہونے جانے سے جانبر نہ ہو سکے۔

ڈاکٹر رضوان نے بطور ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور شہباز شریف اور ان کی فیملی کے منی لانڈرنگ کیسز میں تفتیش کی جبکہ شوگراسکینڈل سمیت کئی کیسز میں تحقیقات کی نگرانی کی تھی، موجودہ حکومت کے آنے پر ڈاکٹر رضوان چھٹیوں پر چلے گئے تھے تاہم ن لیگ نے حکومت سنبھالتے ہی ڈاکٹر رضوان کا تبادلہ کر دیا تھا۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری نے ڈاکٹررضوان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شہباز شریف کیخلاف TT کیس کرنیوالے بہادر ڈائریکٹر FIA ڈاکٹر رضوان خالق حقیقی سے جا ملے، خدا ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے بہت دلیر اور فرض شناس شخص دنیا سے گیا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 9, 2022

فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شہبازشریف کیخلاف ٹی ٹی کیس کرنے والے بہادر ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان خالق حقیقی سےجاملے، خداان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، بہت دلیر اور فرض شناس شخص دنیا سے چلاگیا۔