Aaj TV English News - News

لاہور: عدالت نے مسجد وزیر خان کیس میں صبا قمر اور بلال سعید کو بری کردیا
لاہور: ایڈیشنل سیشن جج نے مسجد وزیر خان میں رقص عکسبدی کیس میں اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کو بری کردیا۔

سیشن کورٹ نے آٹھ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورسیشن کورٹ نے مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 295 کے تحت کسی مذہبی جگہ کا تقدس پامال کرنے کی نیت ہونی چاہیے تاہم ملزمان کے مطابق ان کی کوئی نیت نہیں تھی کہ وہ مسجد کا تقدس پامال کریں۔

ملزمان پر لگے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کے بعد ٹرائل کی کوئی ضرورت نہیں۔

عدالت نے کہا کہ ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کو بری کرنے کا حکم دیتے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ صبا قمراور بلال سعید نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مسجد وزیرخان میں انتظامیہ کی اجازت سے شوٹنگ کی گئی، مسجد کے تقدس کا خیال رکھا گیا، مسجد میں کوئی ڈانس نہیں کیا گیا، الزام بے بنیاد ہے۔