Aaj TV English News - News

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگا دی جبکہ ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی بھی ہدایت کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم  نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگا دی جبکہ شہباز شریف نے ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم  نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی کے ساتھ اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا بھی حکم دے دیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے احکامات پر مؤثر عملدرآمد سے مسلسل آگاہ کرنے کی بھی متعلقہ اداروں کو ہدایت کردی اور کہا کہ غفلت اور کوتاہی ہوئی تو متعلقہ افسر اور عملہ ذمہ دار ہوں گے۔