Aaj TV English News - News

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے آٹا غائب
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آٹا مہنگا ہونے کے باوجود عام مارکیٹ سےغائب ہوگیا۔

آج نیوز کے مطابق پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 13 سوروپے کا ہوگیا، تاہم مارکیٹ تک سپلائی نہ پہنچے کے باعث شہریوں کو مہنگا آٹا بھی دستیاب نہیں ہے۔

دریں اثنا مارکیٹ میں آٹے کی کمی کو بھاپتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے بھی 3 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کا اعلان کردیا۔

ان کا کہناتھا کہ دکھ اورشرم کی بات ہے کہ ہمیں گندم امپورٹ کرنی پڑ رہی ہے، پنجاب میں گندم کا ٹارگٹ مزید بڑھا دیا ہے۔

دوسری طرف سیالکوٹ انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئےذخیرہ کی گئیں 19 ہزار گندم کی بوریاں بھی اپنے قبضے میں لے لی گئی۔

تاہم آٹے کی قیمتوں میں اضافے پرفلورملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے سرکاری گندم کا کوٹہ بند ہونےکے باعث قیمت میں اضافہ کرنا مجبوری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت فوری طورپرسبسٹائز گندم فراہم کرے تاکہ آٹے کی قیمت میں کمی کی جاسکے۔