Aaj TV English News - News

لاہور سمیت پنجاب میں آٹا نایاب، فی کلو 65 روپے ہوگیا
لاہور: لاہور سمیت پنجاب میں آٹا مہنگا ہونے کے باوجود عام مارکیٹ میں نایاب ہوگیا، سرکاری گندم کا کوٹہ بند ہونے سے آٹے کا فی کلو ریٹ 65 روپے ہوگیا، نئی سپلائی بھی تاحال مارکیٹوں میں نہ پہنچ سکی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھرمیں آٹا مہنگا ہونے لگا، 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1100 روپے سے بڑھ کر1300 روپے کا ہو گیا۔

جبکہ آٹا مہنگا ہونے اورمارکیٹ میں نہ ملنے پرشہریوں نےسرپکڑ لیے۔

مارکیٹ میں آٹے کےنئے نرخ تو لاگو ہوگئے تاہم دکانوں پراس کی سپلائی نہ پہنچ سکی، جس کے باعث شہریوں کو آٹا دستیاب ہی نہیں۔

دوسری جانب فلورملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کے ریٹ بڑھ گئے، مہنگی گندم خرید کرسستا آٹا فروخت کرنا ممکن نہیں، حکومت گندم پر سبسڈی دے تو ہم آٹا سستا کردیں گے۔