Aaj TV English News - News

وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پانی کی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کرتے ہوئے واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام کو بھی بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔

آج نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت واٹر بورڈ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاگیا کہ کراچی کو 1000 ایم جی ڈی پانی کی ضرورت ہے جبکہ شہر کو 580 ایم جی ڈی کی سپلائی ہے۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ کراچی شہر میں بچھائی ہوئی لائن بہت پرانی ہے، پانی لائن پرانی ہونے کے باعث پانی ضائع ہوتا ہے۔

جس پر وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اصل میں پانی کی تقسیم کا مسئلہ ہے، لائن بچھانے کیلئے پرانی لائنیں تبدیل کرناہوں گی۔

تاہم وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے واٹر بورڈ اسکیم کو پوری فنڈنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ انہوں نے اسکیم پر کام تیز کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ واٹربورڈ کو اپنی ریوینیوبڑھانےکی ضرورت ہے، شہر کے ہر علاقے کو پانی ملنا چاہیئے۔

اس کے علاوہ وزیراعلیٰ سندھ نے پانی کی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام کو بھی بہتر کرنے کی ہدایت بھی کی۔